the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ریلوے نے مال گاڑیوں کے لئے مخصوص گلیارہ(ڈی ایف سی) بننے کے پہلے ہی دہلی سے ممبئی کے درمیان نئے ایل ایچ بی ریک والی ایک نئی راجدھانی ایکسپرس چلانے کا منصوبہ بنایا ہے جو دونوں شہروں کے درمیان کی دوری بارہ گھنٹے میں طے



کرے گی۔ریلوے بورڈ کے ایک اعلی افسر کے مطابق نئی راجدھانی ایکسپرس کے ٹھہراو ایک یا دو ہی ہوں گے اور گاڑی میں دو انجن لگائے جائیں گے ۔ممبئی اور دہلی کے درمیان اس گاڑی کو صرف سورت یا وڈودرا یا دونوں جگہوں پر ٹھہراو دیا جاسکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.